friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغانستان : نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کے اندر روز داردھماکا، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

قندوز : افغان شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افرادزخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہرقندوز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکا ہوا، عینی شاہدین نے بتایا کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے جب انہوں نے دھماکا سنا۔

افغان طالبان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے تاہم انھوں نے اس دھماکے میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد کے بارے میں نہیں بتایا۔

یاد رہے 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہوئے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.