friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ نے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے 47 ملکوں کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔

گرانٹ شاپس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 47 ممالک سے آنے والے ویکسینیٹڈ افراد کو ہوٹل میں قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گاجبکہ یہ ممالک پیر سے ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے۔ گرانٹ شاپس کا مزید کہنا تھا کہ پیر کی صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سمیت 37 ممالک سے آنے والوں کے ویکسین سرٹیفکیٹ قابل قبول ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ بھی نہیں کرانا ہوگا ،تاہم تمام مسافروں کیلئے لوکیٹر فارم بھرنا لازمی ہوگا۔ اب صرف 7 ممالک برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں رہ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 17 ستمبر کو برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.