friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

منیر اکرم نے جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

نیویارک : پاکستانی سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی اجلاس میں ایک مرتبہ پھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا، ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی دہشتگردی کی فہرست میں شامل تنظیموں کو بھارتی مالی معاونت کا انکشاف دنیا کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔

اقوام متحدہ مین پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریاستی دہشت گردی کی ہر سطح پر مذمت کرتا ہے، اسی لیے پاکستان نے دنیا سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان اور عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں اور اب تک 80 ہزار سویلین اور سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان کی قربانی دی ہے۔

ر اکرم نے کہا کہ 2014 میں پاکستان نے فوجی آپریشن سے دہشت گردوں کا صفایا کیا۔ انہوں نے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب میں ایک مرتبہ پھر بھارت کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےخلاف دہشتگردی بھارت، افغانستان کی سرزمین سے ہوئی، جس میں بھارت نے مالی امداد کی۔

پاکستانی مندوب نے کہا کہ ہندوستان خطے میں چار طرح کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے، دنیا بھارت کی پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کو روکنے کےلیے مؤثر کردار ادا کرے۔ منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کو بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم کے نتیجے میں اب تک 96 ہزار افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ بھارت ریاستی دہشت گردی میں 5 اگست 2019 کے بعد مزید شدت آچکی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.