friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شوہر نے سابقہ اہلیہ کو گلے لگا کر خود کو دھماکہ سے اڑا لیا،دونو جابحق

نئ دہلی(حسنات بلوچ)بھارت میں 62 سالہ شخص نے کسی بہانے سے اپنی سابق شریک حیات کے گلے لگ کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔

ریاست میزورام میں 62 سالہ روہنگلیانا نامی شخص اپنی سابق شریک حیات سے ملنے سبزی منڈی پہنچا جہاں وہ خاتون اپنے پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی کے ساتھ مل کر سبزیاں فروخت کرتی تھیں۔

روہنگلیانا نے اپنی سابق بیوی سے سے کہا کہ طبیعت خراب ہے اور سر میں بھی درد ہے اس لیے سگریٹ دلوادے۔ سگریٹ پیتے ہی وہ نے بے ہوشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے بیوی سے گلے لگ گیا اور اسی وقت زور دار دھماکا ہوگیا۔
دھماکے میں دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ بیٹی کو معمولی زخم آئے۔ جوڑے کے درمیان علیحدگی ایک سال قبل ہی ہوئی تھی۔

پولیس نے کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آسکیں گے تاہم شبہ ہے کہ دھماکے میں جیلیٹن استعمال کی گئی تھی جو حملہ آور شوہر مبینہ طور پر اپنے لباس میں چھپا کر لایا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.