friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

گذشتہ70سالوں میں کیتھولک پادریوں نے 2لاکھ سے زائد بچوں کو جنسی زیاتی کا نشانہ بنایا

(حسنات بلوچ)فرانس میں ہونے والی تحقیقات کے مطابق 1950ے 2020 تک کیتھولک پادریوں اور دوسرے عہدے داروں نے مبینہ طور پر دو لاکھ 16 ہزار بچوں کو جنسی بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔

یہ تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی سال تک جاری رہنے والی چھان بین کے بعد منگل کو جاری کی گئی۔

دنیا بھر میں جنسی بدسلوکی کے متعدد دعوؤں پر بڑے پیمانے میں پائے جانے والے اشتعال اور چرچ حکام کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد یہ رپورٹ جاری ہوئی ہے۔

گرجا گھروں کے عام ارکان جیسے کیتھولک سکولوں کے اساتذہ کو شامل کیے جانے کی صورت میں جنسی بدسلوکی سے متاثرہ بچوں کی تعداد 70 سال کے عرصے میں تین لاکھ 30 ہزار تک جا پہنچتی ہے۔

تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ژاں مارک سواؤ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ’یہ اعدادوشمار پریشان کن حد سے بڑھ کر ہیں۔ ان سے برائی ظاہر ہوتی ہے اور ایک طرح سے ان کا کوئی جواب نہیں دیا جا سکتا ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ 2000 کے اوائل تک کیتھولک چرچ نے متاثرہ بچوں کے معاملے میں مکمل بلکہ ظالمانہ لاتعلقی کا اظہار کیا۔ آرچ بشپ اور تحقیقاتی رپورٹ کی درخواست کرنے والوں میں شامل تنظیم بشپس کانفرنس آف فرانس (سی ای ایف) کے صدر ایرک ڈی مولنزبوفور نے تحقیقات کے نتائج پر شرمندگی اور خوف کا اظہار کیا ہے۔ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ’میری خواہش کہ میں آج آپ میں سے ہر ایک سے معافی مانگوں۔‘

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.