friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بھارتی فورسزکی جانب سے تشدد، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں مودی سرکار قصوروار قرار

بھارتی ریاست آسام کے علاقے میں بھارتی فورسزکی جانب سے تشدد کیا گیا اور اس معاملہ پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے مودی سرکار کو قصوروار قرار دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی کارروائی مسلم دشمنی پر مبنی سیاست کا حصہ ہے،شہریوں کو علاقے سے نکالنے کے لئے پر تشدد حربے استعما ل کئے گئے۔

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی جانب سے مزید کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے رات کو انخلا کا نوٹس تھما کر صبح کارروائی شروع کردی،بھارتی فورس نے آسام میں مسلم آبادی پر حملہ کرکے 2افراد کو ہلاک کردیا تھا۔

ٹیم نے کہا کہ متعدد خاندانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرکے املاک کو آگ لگادی گئی تھی۔

دوسری جانب بھارت میں کسانوں کی ہلاکت کے معاملے پر حالات مزید کشیدہ ہو گئے، اپوزیشن رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی جواب دیں کہ انہیں کسی ایف آئی آر یا حکم کے بغیر حراست میں کیوں رکھا گیا لیکن کسانوں کو مارنے والوں نہیں پکڑا گیا۔ فسادات میں اب تک 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.