friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

طالبان رہنماؤں سے برطانوی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی کی کابل میں ملاقاتیں

افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا برادر اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے نمائندہ خصوصی سائمن گاس نے وفد کے ہمراہ کابل میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقھار بلخی کے مطابق دارالحکومت کابل میں آج برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی سائمن گاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں برطانوی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم افغانستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہشمند ہیں۔

اس کے علاوہ افغانستان کے نائب وزرائے اعظم ملا عبدالغنی برادر اور عبدالسلام حنفی سے بھی برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے نمائندہ خصوصی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی۔
بورس جانسن کے نمائندہ خصوصی کی ملاقاتوں پر برطانوی دفتر خارجہ کا ردعمل. دوسری جانب برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کے نمائندہ خصوصی نے افغانستان میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ انسانی بحران اور ملک کو عسکریت پسندوں کیلئے پناہ گاہ بننے سے روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے۔

دفتر خارجہ نے بتایا کہ افغانستان کیلئے بورس جانسن کے نمائندہ خصوصی سائمن گاس نے ملا عبدالغنی برادر، عبدالسلام حنفی اور امیر خان متقی سمیت طالبان رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ برطانوی دفتر خاجہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان کو انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے برطانوی مدد، ملک کو دہشت گردوں کیلئے پناہ گاہ بننے سے روکنے اور ملک چھوڑنے کے خواہشمند افراد کو مسلسل محفوظ راستے کی ضرورت پر بات چیت کی گئی۔

برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سائمن گاس نے افغانستان میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک اور عورتوں اور لڑکیوں کے حقوق کا معاملہ بھی اٹھایا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.