قابض بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہےکہ بھارتی قابض فورسز ایک ہفتےمیں 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کرچکی ہے۔