سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دوستوںسے خوشگوار ملاقات، تصویر وائرل

ریاض (حسنات بلوچ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد اور امارات میں قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید کی بحیرہ احمر میں دوستانہ ماحول میں ملاقات کی تصویر اور وڈیو وائرل ہورہی ہے۔
بدرالعساکر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ بحیرہ احمر میں برادرانہ اور دوستانہ ملاقات، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، امیر قطر اور امارات کے قومی سلامتی مشیر ایک ساتھ۔