عسکریت پسندوں کو دیگر ملکوں پر حملوں کے لیے افغان سر زمین استعمال نہیںکر نے دیںگے،طالبان حکومت

(حسنات بلوچ)افغانستان کے نئے وزیر خارجہ امیرخان متقی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کسی فرد یا گروپ کو اپنی سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی کبھی اجازت نہیں دے گی۔

امریکا سے اپنا دل بڑا کرنے کے لیے بھی کہاافغانستان کے نئے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت اپنے اس عزم پر قائم ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کو دیگر ملکوں پر حملوں کے لیے افغان سر زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

تاہم انہوں نے اس بارے میں کچھ بتانے سے انکار کر دیا کہ ملک کے نئے حکمران ایسی حکومت کب قائم کریں گے، جس میں تمام فریق شامل ہوں یا پھر وہ ایسا کریں گے بھی یا نہیں۔

افغان دارالحکومت کابل میں منگل کے روز اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امیر متقی نے کہا ہم کسی فرد یا گروپ کو اپنی سر زمین کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گےــــ۔”