friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔

بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی سے وابستہ صحافی نوین کپور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ کو طالبان نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ جس کے تھوڑی ہی دیر بعد ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں لیے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔

افغان رہنما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی صحافی نوین کپور کی ٹوئٹ شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ طالبان کی قید میں ہیں۔ عبداللہ عبداللہ نے اپنی ٹوئٹ میں واضح کیا کہ ان کے حراست میں لیے جانے کی بھارتی میڈیا کی خبر جھوٹی ہے۔ بھارتی صحافی خبر شائع کرنے سے قبل حقائق کو چیک کرلیا کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی بھارتی ٹی وی چینلز نے وادی پنجشیر میں لڑائی کے وقت ویڈیو گیمز کے کلپ دکھا کر وہاں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے استعمال کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.