friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

دبئی میں عمارت سے گرتی حاملہ بلی کو بچانے والے پاکستانی کیلئے انعام کا اعلان

حال ہی میں دبئی میں واقع ایک عمارت سے گرتی حاملہ بلی کو بچانے والے افراد کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے بڑے انعام کا اعلان کردیا گیا۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوتی دکھائی دی تھی جس میں دبئی کی ایک عمارت کی بالکونی سے گرنے والی حاملہ بلی کو 4 افرادنے ریسکیو کیا تھا، ان افراد نے بیڈ شیٹ پھیلاکر بلی کو اونچی عمارت سے گرنے سے بچایا تھا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کو ریسکیو کرنے والے افراد کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انھیں ہیرو قرار دیا جارہا تھا۔

بعد ازاں اس وائرل ویڈیو کلپ نے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروالی،شیخ محمد بن راشد نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بلی کو بچانے والے افراد کی شناخت کرنے میں مدد کی درخواست کی۔ شیخ محمد بن راشد نے اپنی ٹوئٹ میں لکھاکہ اپنے شہر میں دردمندی کی یہ مثال دیکھ کر خوشی کے ساتھ فخر ہوا، جو بھی ان بے نام ہیرو کی شناخت رکھتا ہو برائے مہربانی ان کا شکریہ اداکرنے میں ہماری مدد کریں۔

اب ان چاروں افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن میں سے ایک پاکستانی ہیں جن کا نام عاطف محمود ہے، دوسرے شخص کا تعلق مراکش سے ہے جو کہ ویڈیو میں سکیورٹی گارڈ کی وردی پہنے ہوئے ہے، دیگر 2افراد نصیر شہاب اور محمد راشد ہیں جن کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے ہے۔

اماراتی حکومت کی جانب سے چاروں افراد کو 50 ہزار درہم (22 لاکھ 74ہزار سے زائد پاکستانی روپے) ان کی ہمدردی کے عوض دیے گئے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.