friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغانستان میں صورتحال واضح نہیں، صحافی محتاط ہوکر کام کریں: طالبان ترجمان

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں کام کرنے والے صحافیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

کابل میں غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ میڈیا کو افغانستان میں کام کرنے کی مکمل اجازت ہے، جب حکومت بن جائے گی تو صحافیوں کو نقل وحرکت کی سہولت دیں گے لہٰذا صورتحال ابھی واضح نہیں ہے تو صحافی محتاط ہوکر کام کریں۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی سہولت کے لیے تین رکنی ٹیم بھی تشکیل دے رہے ہیں، صحافی دنیا کو افغانستان کی اصل تصویر دکھائیں۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ 10 دن پہلے کی سکیورٹی صورتحال کا آج سے موازنہ بھی کریں۔ اس موقع پر طالبان ترجمان نے اپنے 3 ساتھیوں کے ہمرا صحافیوں کے مسائل بھی سنے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.