friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’امید ہے خصوصی ویزے کے حامل افغانوں کو کابل سے نکلنے سے نہیں روکا جائیگا‘

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ طالبان کی خواہش کے برعکس خصوصی ویزے کے اہل افغان شہریوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے پر امید ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ توقع کررہی ہے کہ آنے والے دنوں میں خصوصی ویزے کے حامل افغان شہریوں کو کابل ائیر پورٹ پر جانے سے نہیں روکا جائے گا۔

جین ساکی نے کہا کہ طالبان نے مطالبہ کیا ہےکہ امریکا افغانستان چھوڑنے والوں کی مدد کرنا بند کرے۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیحات میں ایسے افراد شامل بھی ہیں جو خصوصی امیگرینٹ ویزا کے اہل ہیں اور ہمیں امید ہےکہ وہ ائیرپورٹ تک پہنچ سکیں گے۔

امریکا افغان ہنرمندوں کے انخلا سے باز رہے: طالبان
امریکا کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ افغان عوام کے لیے کابل ائیرپورٹ کا راستہ بند ہے، غیر ملکی جاسکتے ہیں، امریکا افغان ہنرمندوں کے انخلا سے باز رہے۔ طالبان کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ اپنی پالیسی تبدیل کریں اور برائے مہربانی افغانیوں کو ملک چھوڑنے کی ترغیب نہ دے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.