بیوروچیف و اینکرپرسن روز نیوز سعودی عرب ملک ندیم شیر کی سعودی عرب میں تعینات ملٹری ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر ہارون راجہ سے ملاقات ۔

اینکرپرسن روز نیوز ملک ندیم شیر کی ملٹری ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر ہارون راجہ سے انکے آفس میں ملاقات ۔

ملاقات میں اینکر پرسن ملک ندیم شیر کی افواج پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کی تعریف ۔ بریگیڈیئر ہارون راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے ملک ندیم شیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج دنیا کی بہادر فوج ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی کوششیں مثالی ہیں۔
پاکستان فوج کی ضرب عضب اور ردُالفساد جیسے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں پاکستان سمیت خطے میں امن قائم ہوا۔
روز نیوز ادارے نے ہمیشہ افواج پاکستان کے مثالی کردار کو سراہا ۔

ملٹری ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر ہارون راجہ کی چیئرمین روز نیوز / پاکستان گروپ آف پیپرز ایس کے نیازی کا شکریہ

ملٹری ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر ہارون راجہ کو چیئرمین روز نیوز / پاکستان گروپ آف پیپرز ایس کے نیازی کی طرف سے ادارے کا
Logo Printed Tea Cup
بھی پیش کیا گیا۔ جبکہ ادارے کی جانب سے ڈیفنس کے حوالے سے نشر کی جانے والی تمام تقریبات کی ریکارڈنگ بھی پیش کی گئ۔

ملٹری ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر ہارون راجہ کی چیئرمین روز نیوز / پاکستان گروپ آف پیپرز ایس کے نیازی کا شکریہ