friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغان طالبان نے آرمی کور ہیڈ کوارٹر سمیت 2 ائیرپورٹس پر قبضہ کرلیا

افغان طالبان نے اہم صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کے بعد فوج کے کور ہیڈ کوارٹر سمیت مزید 2 ائیرپورٹس پر قبضہ کرلیا۔ طالبان فاراہ، بدخشاں اور صوبہ بغلان کے بعد اب قندوز ائیرپورٹ پر قابض ہوگئے ہیں جب کہ طالبان نے افغان نیشنل آرمی کے 217 پامر کور ہیڈکوارٹر کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

طالبان نے پہلی مرتبہ کسی فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کیا طالبان پہلی مرتبہ کسی فوجی کور ہیڈکوارٹر پر قابض ہوئے ہیں جب کہ طالبان کی جانب سے قندوز ائیرپورٹ پر موجود ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو بھی قبضے میں لیا گیا ہے جسے ناکارہ بتایا جاتا ہے۔

قندوز ائیرپورٹ اور کور ہیڈکوارٹرز پر حملے کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں افغان فوجیوں کو طالبان کے سامنے ہتھیار ڈالتے دیکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے جوزان شہر کے شبرغان ائیرپورٹ کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔

افغان حکومت نے کئی کور کمانڈرز تبدیل کردیے ذرائع کا کہنا ہے کہ بدخشاں میں سکیورٹی فورسز نے کچھ اضلاع میں پہنچنے کی کوشش کی لیکن اس دوران انہیں طالبان کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس میں کچھ ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔ طالبان کی جانب سے 9 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کے بعد حکومت نے سکیورٹی لیڈر شپ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور کئی کور کمانڈرز کو تبدیل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک رکن اسمبلی کی جانب سے بھی قندوز ائیرپورٹ اور کورہیڈ کوارٹر کے تمام سازو سامان کے ساتھ طالبان کے قبضے میں جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.