جرمن سفیر مسٹر جورج ریناؤ کی سفیر پاکستان سے ملاقات۔

ریاض:(ملک ندیم شیر) سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے سعودی عرب میں جرمن سفیر مسٹر جورج ریناؤ کی ملاقات
مجودہ علاقائی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
خوشگوار ملاقات کے بعد جرمن سفیر نے سفارتخانے میں رکھی جانے والی وزٹر بُک میں تاثرات قلمبند کئے – دونوں سفیروں نے پاک جرمنی دوستی پر اپنے اعتماد کا اعادہ کیا۔