friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغان طالبان کی کابل میں اسکول کے قریب ہونیوالے بم دھماکوں کی مذمت

افغان طالبان نے کابل میں اسکول کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے اور بھاری نقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ طالبان ترجمان کا کہنا ہےکہ یہ مذموم حرکتیں وہ لوگ کر رہے ہیں جو کابل انتظامیہ کی مدد سے داعش کے نام پرکام کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسکول کے قریب بم دھماکوں میں متعدد طلبا سمیت 40 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ حملہ آوروں نے اسکول کو نشانہ بنانےکی کوشش کی جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے اور درجنوں زخمی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے اکثر اسکول کی طالبات ہیں جو کہ قریبی اسکول میں پڑھتی تھیں ۔ خیال رہےکہ یہ دھماکے ایسے وقت ہوئے ہیں جب افغانستان سے امریکی افواج طویل جنگ کے بعد واپس روانہ ہورہی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.