friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی آمد جلد شروع ہوجائے گی

ریاض : سعودی عرب میں نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا آل سعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 17 مئی 2021 سے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ شہزادی ھیفا نے خصوصی پروگرام سؤال مباشر (براہ راست سوالات) کو انٹرویو میں کہا کہ سیاحت کا شعبہ 2019 سے غیرملکی سیاحوں کاخیر مقدم کررہا ہے البتہ کورونا وبا کے زمانے میں پہلا ہدف سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کی صحت و سلامتی بن گیا۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین فراہم کرکے اب ہم ایسے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں کہ غیرملکی سیاحوں کے لیے ہوائی اڈے اور بری سرحدی چوکیاں کھول سکیں۔ 93نئی سیاحتی کمپنیاں سعودی عرب میں قائم ہوئی ہیں، سعودی حکومت نے وبا کے مسائل سے نمٹنے کے لیے 120 ارب ریال کی ترغیبات دیں۔ داخلی سیاحت کو موسم گرما کے دوران 33 فیصد فروغ ملا ہے۔ شہزادی ھیفا نے سعودی سیاحت کے اہداف و مقاصد کے حوالے سے کہا کہ 2018 کے دوران مجموعی قومی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 3.2فیصد تھا۔ 2019 میں 3.5 فیصد ہوا۔ 2020 میں کورونا کی وجہ سے سیاحت پر خرچ کا حجم 63 ارب ریال تک آگیا۔

شہزادی ھیفا نے کہا کہ عالمی سطح پر دنیا بھر کے ممالک کی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 9.7 فیصد ہے۔ سیاحتی اعتبار سے کامیاب ترین ممالک کے یہاں قومی پیداوار کا حصہ 10 سے 12 فیصد تک ہے۔ سعودی عرب 2030 میں سیاحت کے حصے کا تناسب عالمی شرح تک لے جانے میں کامیاب ہوجائے گا۔ سیاحت کے شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 30 ارب ریال ہے- آئندہ دو برسوں کے دوران ہوٹلوں کے کمروں میں پچاس ہزار کا اضافہ ہوگا۔

سیاحت سے سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کو بڑی تعداد میں روزگار ملے گا، انہوں نے بتایا کہ سیاحت کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین کا تناسب گیارہ فیصد ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.