friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب میں شہریوں کیلئے سخت انتباہ جاری!

ریاض: سعودی پراسیکیوشن جنرل نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ‘توکلنا’ یا ‘اعتمرنا’ ایپ پر کسی اور کا ڈیٹا اپنے لیے استعمال کرنا قانون شکنی ہے۔ پراسیکیوشن جنرل نے انتباہ جاری کیا ہے کہ مذکورہ بالا ایپس میں جعل سازی اور دوسرے کے پرمٹ کو استعمال کرنا قانون شکنی کے زمرے آئے گا۔

پراسیکیوشن جنرل کے مطابق آن لائن پلیٹ فارم کے غلط استعمال کرنے والوں کو سخت قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کسی اور کی شناخت ظاہر کرکے اس کا ڈیٹا اپنے لیے استعمال کرنا غیرقانون ہے جس پر ایکشن لیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی فرماں روا اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

خیال رہے کہ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے توکلنا اور اعتمرنا ایپ پر یومیہ بنیادوں پر پرمٹ جاری کیے جارہے ہیں تاکہ ازدحام یا ہجوم کو روکا جاسکے۔

واضح رہے کہ عمرہ کی ادائیگی کےلیے توکلنا اور اعتمرنا ایپ کے ذریعے پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہے جبکہ پرمٹ حاصل کرنے والے کی تصویر نہیں ہوتی بلکہ کیو آر کوڈ میں تمام معلومات درج ہوتی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.