friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد رواں برس کے اختتام تک شادی کا فیصلہ کرلیا۔جیسنڈا آرڈرن پہلی بار 2017 میں 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین وزیر اعظم بنی تھیں اور ان کے ہاں 21 جون 2018 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

جیسنڈا آرڈرن کے گزشتہ کئی سال سے ٹی وی میزبان 43 سالہ کلارک گفورڈ سے تعلقات ہیں اور دونوں شادی کے بغیر ہی وزیر اعظم ہاوس میں رہائش پذیر ہیں۔دونوں نے اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے بعد مئی 2019 میں منگنی کی تھی، تاہم دونوں نے جلد شادی کا ارادہ ظاہر نہیں کیا تھا۔

اب بیٹی کی پیدائش کے تین سال بعد دونوں نے رواں برس کے اختتام اور نیوزی لینڈ میں موسم گرما میں شادی کا فیصلہ کرلیا۔ جیسنڈا آرڈرن نے خود رواں برس شادی کرنے کی تصدیق کی۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اور ان کے منگیتر نے رواں برس موسم گرما میں شادی کا فیصلہ کرلیا ہے، تاہم وہ اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے۔

جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ وہ شادی کی تقریب منعقد کرنے کے حق میں نہیں ہیں، کیوں کہ وہ خود کو شادی کے لیے نوجوان دلہن کے طور پر نہیں دیکھتیں اور انہیں احساس ہے کہ ان کی عمر زیادہ ہو چکی ہے۔

جیسنڈا آرڈرن نے اگرچہ رواں برس موسم گرما میں شادی کرنے کی تصدیق کی، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس تاریخ کو شادی کریں گی، تاہم امکان ہے کہ وزیر اعظم دسمبر سے فروری کے دوران کسی بھی وقت شادی کرلیں گی۔

نیوزی لینڈ میں موسم گرما عام طور پر دسمبر سے فروری تک رہتا ہے اور اسی سیزن میں وہاں شادیوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔جیسنڈا آرڈرن پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے بعد دنیا کی وہ دوسری وزیر اعظم بنی تھیں، جنہوں نے وزارت عظمیٰ پر براجمان رہتے ہوئے بچی کو جنم دیا تھا۔

بیٹی کی پیدائش کے لیے جیسنڈا آرڈرن نے بھی بینظیر بھٹو کی طرح چھٹیاں لی تھیں اور بیٹی کی پیدائش کے بعد وہ کم سن بچی کے ساتھ اقوام متحدہ (یو این) کے اجلاسوں سمیت ملک کی قومی اسمبلی میں بھی دکھائی دیں۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ جیسنڈا آرڈرن رواں برس شادی کے لیے بھی کم از کم 3 دن تک چھٹیاں لیں گی، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔جیسنڈا آرڈرن اکتوبر 2020 میں دوسری مدت کے لیے وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.