friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی فرماں روا اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی فرماں روا اور ترک صدر کے درمیان ایک ماہ سے کم عرصے میں یہ دوسرا ٹیلی فونک رابطہ ہے۔

ترکی کے ڈائریکٹوریٹ تعلقہ عامہ کا کہنا ہےکہ شاہ سلمان اور طیب اردوان نے دونوں ممالک کے تعلقات پر پڑنے والے مسائل کا جائزہ لیا اور مزید تعاون کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا۔

ترک صدر کے ترجمان نے چند روز قبل جاری بیان میں بتایا تھا کہ ترک صدر اور سعودی فرماں روا کے درمیان اپریل میں بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جو انتہائی مثبت رہا جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات پر اتفاق ہوا تھا۔

خیال رہے کہ 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کو ترکی میں واقع سعودی سفارتخانے میں قتل کیا گیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب ہوئے تھے جب کہ اب ترکی کی جانب سے بھی سعودی عرب سے تعلقات کی بہتری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.