friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی آئل کمپنی کو بڑا فائدہ

ریاض: دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی(آرامکو) کے منافع میں 30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی آرامکو کے پہلی سہ ماہی کے منافع میں 30 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا جو 21.7 ارب ڈالر کے برابر ہے۔

سعودی پیٹرو کیمیکل کمپنی ایس اے بی آئی سی کے انضمام، ڈاؤن اسٹریم مارجن میں بہتری اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے آرامکو کی سیلز بھی 20 فیصد بڑھی جو 272.1 ارب سعودی ریال تک پہنچ گئیں۔

سعودی آئل کمپنی نے گزشتہ روز پہلی سہ ماہی کا منافع 18.8 ارب ڈالر ظاہر کیا جو سال کی دوسری سہ ماہی میں ادا کیا جائے گا۔ آرامکو کے صدر اور چیف ایگزیکٹو امین نصر کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت کی بحالی سے توانائی کی منڈی کو تقویت ملی ہے، ملازمین کی ہمت اور آرامکو کی لچکدار پالیسی سے پہلی سہ مالی میں بہترین کارکردگی رہی۔

انہوں نے بتایا کہ رواں سال توانائی کی طلب میں اضافے سے مزید بہتری کی امید ہے، تاہم منافع کم بھی ہوسکتا ہے لیکن اس کے باوجود کمپنی دنیا کی توانائی کی طلب پوری کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زیورات سے متعلق اچھی خبر، سونے کی خریداری میں اضافہ ہوگیا

امین نصر کا کہنا تھا کہ اس سہ ماہی میں اسٹراٹیجک مقاصد کی جانب پیش قدمی کی اور 12.4 ارب ڈالر کی پائپ لائن انفراسٹرکچر ڈیل کا بھی اعلان کیا، مملکت میں شروع ہونے والے شریک پروگرام سے بھی فائدہ پہنچے گا، ترقی کے مواقع پیدا ہوں، سرمایہ کاری اور شراکت داری کو فروغ ملے گا۔

خیال رہے کہ آرامکو میں سہ ماہی کے دوران ہائیڈرو کاربن کی پیداوار یومیہ 11.5 ملین بیرل کی ہوئی جبکہ خام تیل کی یومیہ پیداوار 8.6 ملین بیرل رہی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.