friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب میں عید تعطیلات کا اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری اور نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کا کہنا ہے کہ عید الفطر پر سرکاری دفاتر میں 12 جبکہ نجی شعبے میں چار تعطیلات ہوں گی۔

سعودی عرب میں سرکاری اداروں کے ملازمین کی عید کی تعطیلات جمعرات 6 مئی سے شروع ہوں گی اور پیر 17 مئی 2021 کو چھٹی کا آخری دن ہوگا۔تمام سرکاری دفاتر منگل 18 مئی سے کھل جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں اس بار 30 روزے مکمل ہونے کا امکان

وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ بغیر منافع والے اور نجی سیکٹر کے ملازمین کی چھٹیاں چار دن کی ہوں گی جن کا آغاز منگل 11 مئی کی ڈیوٹی مکمل کرکے ہوگا۔حکومت نے پابند کیا ہے کہ آجروں کو قانون محنت کے لائحہ عمل کی دفعہ 24 کی دوسری شق کی پابندی کرنا ہوگی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.