یکم مئی سے افغانستان سے امریکی افواج کامکمل انخلا ممکن نہیں: انتھونی بلنکن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے افغانستان سے امریکی افواج کامکمل انخلا ممکن نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اعلان کیا ہے کہ پوری نہیں کچھ امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کا اعلان متوقع ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یکم مئی سے افغانستان سے امریکی افواج کامکمل انخلا ممکن نہیں۔ انتھونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پروگرام کی تفصیل نیٹو اجلاس میں سامنے لائی جائے گی۔