گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کو کورونا ویکسین دینےکا منصوبہ ترک

گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کو کورونا ویکسین دینےکا منصوبہ ترک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں :ڈینئل پرل کا خاندان عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرے گا

ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہاکہ گوانتاناموبے میں کسی بھی قیدی کو کورونا ویکسین فی الحال نہیں دی گئی،گوانتاناموبے جیل میں 40 کے قریب قیدی ہیں۔