یورپی پارلیمنٹ نے فرینڈز آف چین کمیٹی کو معطل کردیا

یورپی پارلیمنٹ نے چین پر یورپین یونین کے سیاسی نظام میں مداخلت کا الزام لگادیا۔ یورپی پارلیمنٹ نے فرینڈز آف چین کمیٹی کو معطل کردیا ہے اور اس پر چین سے فنڈز وصول کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارتی مداخلت کے ثبوت بھی یورپی پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے تھے، بھارتی کمیٹی کی معطلی کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔