قونصلیٹ جنرل پاکستان، جدہ

ریس ریلیز

سعودی وزارت خارجہ کا اہم اعلان
عودہ (واپسی) پروگرام کے تحت وہ تمام افراد جنکے ایگزٹ اور ری انٹری ویزا ، فائنل ایگزٹ( خروج نہائی)، یا کسی قسم کے وزٹ یا سیاحتی ویزہ بشمول عمرہ ویزہ کی میعاد مارچ 2020 یا اسکے بعد ختم ہو گئی ہے اور اپنے ملک واپس جانے کے خواہشمند ہیں، لیکن وہ کورونا وائرس کے وبائی مرض کی وجہ سے نہ اپنے ویزوں کی تجدید کروا سکے اور نہ ہی سعودی عرب چھوڑ کر جاسکے، اب اس پروگرام کے تحت وہ بغیر کسی جرمانہ یا فیس کے سعودی عرب سے واپس جا سکتے ہیں۔
نوٹ :- کورونا وبائی بیماری کی وجہ سے موجودہ حالات کی روشنی میں یہ ایک عارضی ریلیف ہے۔