friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کرسمس کے بعد مغربی ممالک میں کورونا پھر زور پکڑنے لگا

کرسمس کے بعد مغربی ممالک میں کورونا پھر زور پکڑنے لگا، عالمی وبا سے اموات اور کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف امریکا میں 3400 اموات اور دو لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔

برطانیہ کا نیا کورونا وائرس امریکا بھی پہنچ گیا اور کولوراڈو میں ایک مریض میں نئی قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ برطانیہ میں بھی ایک دن میں ریکارڈ 53 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد اسپتالوں میں جگہ تقریبا ختم ہو گئی۔

لندن سے مریضوں کو یارک شائر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جبکہ برطانوی حکومت نے پابندیاں مزید سخت کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اساتذہ یونینز نے اگلے ہفتے اسکول کھولنے کے بجائے آن لائن کلاسز کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی بھی کورونا کی زد میں آگئی ہے، کھلاڑیوں اور کلب سے وابستہ کئی افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد آج ہونے والا پریمیئر لیگ کا میچ ملتوی کر دیا گیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.