friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ساروگنگولی کی سرگرمیوں نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی

سابق کرکٹر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے سربراہ ساروگنگولی کی سرگرمیوں نے بھارتی بنگال کی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ مغربی بنگال کی موجودہ سیاست میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی جنہیں ‘دیدی’ بھی کہا جاتا ہے ،کا مقابلہ کرنے کے لیے نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کو ‘دادا’ کی تلاش ہےاور اس کے لیے انہوں نے سارو گنگولی پر نظریں گاڑ لیں ہیں۔ بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی نے گزشتہ رات بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی اور آج صبح دہلی کے لیے روانہ ہوگئے۔

وہ دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے بھی ملاقات کرسکتے ہیں۔ گنگولی کی دہلی روانگی کے ساتھ ہی بنگال کے سیاسی پنڈت یہ اندازے لگا رہے ہیں کہ سابق کرکٹر بی جے پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔ بنگال اسمبلی الیکشن کے پیشِ نظر جس طرح کئی بڑے رہنما مختلف پارٹیوں میں شامل ہورہے ہیں ایسے میں سارو گنگولی کی گورنر سے ملاقات کو خاص مانا جارہا ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر و ایم پی دلیپ گھوش نے امید ظاہر کی ہے کہ اگر سارو گنگولی بی جے پی کا ساتھ دیں گے تو پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔ یاد رہے کہ سارو گنگولی کو بنگال کا مہاراجہ کہا جاتا ہے کرکٹ میں اپنے خاص انداز کے لیے گنگولی کو جہاں دنیا بھر میں مقبولیت ملی وہیں بنگال میں وہ لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.