friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ہندو جنونیوں نے مسلم دشمنی میں اپنے ہی جنگی ہیرو کی قبر کی بے حرمتی کردی

بھارت میں جنونی ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں 1948ء کی جنگ کے اپنے ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبر پر توڑ پھوڑ کی اور نقصان پہنچایا۔ دہلی کے جنوب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بٹلا ہاؤس قبرستان میں جنگی ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبر ہے جنہیں نوشہرہ کا شیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔

بریگیڈیئر محمد عثمان کو ’’نوشہرہ کے شیر‘‘ کے نام سے شہرت 1948ء کی جنگ میں 50 پیراشوٹ بریگیڈ کی قیادت کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے دو علاقوں جھنگر اور نوڈیرہ میں اہم اور کامیاب کارروائی کی وجہ سے ملی تھی۔
انتہا پسند مودی کے سیاہ دور حکومت میں جنونی ہندوؤں نے اپنی ایک اور کارگزاری میں صرف مسلم دشمنی کی بنیاد پر بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبر کی بے حرمتی کی حالانکہ انہوں نے جنگ بھارتی فوج کا حصہ ہوتے ہوئے لڑی تھی۔

بریگیڈیئر محمد عثمان کی آخری رسومات میں اُس وقت کے وزیراعظم جواہر لال نہرو، صدر ڈاکٹر راجندر پرساد، گورنر جنرل سی راجگو پالاچاری اور کابینہ کے متعدد دیگر وزرا نے شرکت کی تھی۔قبر کی بے حرمتی کے واقعے پر بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ معاملہ ’’پروٹوکول اور جذباتی مسئلہ‘‘ ہے جس کی اعلی سطح پر تفتیش بھی کی جائے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.