friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

امارات میں انسان دوست بھارتی بزنس مین نے پاکستانی خاندان کو مشکلات کی دلدل سے نکال لیا

پاکستان اور بھارت میں تقسیم ہندوستان کے وقت سے ہی شدید کشیدگی چلی آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے متعدد جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ دونوں ممالک کے سیاست دان، میڈیا اور عوام بھی ایک دوسرے کا وجود برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ موجودہ دور میں سرحدی کشیدگی کی وجہ سے تعلقات میں مزید تلخی آ چکی ہے۔ تاہم دونوں جانب کچھ لوگ ایسے ہیں جو صرف امن اور انسانیت پرستی کو ہی سامنے رکھتے ہیں ، ان کے دل تعصب اور نفرت سے پاک ہیں۔

ایک ایسا ہی سونے کا دل رکھنے والا بھارتی بزنس مین جوگندر سنگھ سالاریہ ہے جس نے ایک پاکستانی خاتون مہوش وہاب کی تمام مشکلات کو حل کر ڈالا اور پھر اسے خاوند اور بچوں سمیت پاکستان واپس بھی بھجوا دیا۔ جوگندر سنگھ نے مہوش کے جیل میں بند خاوند کو رہائی دلانے کے لیے تمام قانونی مراحل پورے کیے،جرمانوں کی ادائیگی کی، گھر کا کئی ماہ کاکرایہ ادا کرنے کے علاوہ دیگر قرض بھی اُتارے اور پھر مہوش، اس کے خاوند اور تین بچوں کے لیے ٹکٹس خرید کر انہیں واپس پاکستان بھی بھجوا دیا ہے۔

مہوش وہاب نے خلیج ٹائمز کو بتایا ”میں 2012ء سے اپنے خاوند اورتین بچوں کے ساتھ دُبئی میں رہتی ہوں۔ گزشتہ سال میرے خاوند ایک حادثے میں ٹانگ زخمی ہونے کے باعث کافی عرصہ ہسپتال میں زیر علاج رہے۔ جس کی وجہ سے ہم گھر کا کرایہ بھی ادا نہ کر پائے۔ اسی دوران 2020ء میں کورونا کی وبا نے ہماری پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔ میرے شوہر کو کریڈٹ کارڈ کا بل ادا نہ کرنے اور ایک چیک کے باؤنس ہونے پر جیل بھیج دیا گیا۔

گھریلو خاتون ہونے کے باعث میں کچھ بھی نہ کر سکی۔ بڑی مشکل سے میں نے اپنے دونوں بیٹوں اور ایک بیٹی کی کفالت کی۔ کئی افراد اور تنظیموں سے مدد کی درخواست کرنے پر بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ بالآخر کسی نے مجھے جوگندر سنگھ سالاریہ کی تنظیم PCT کے بارے میں بتایا۔ اگرچہ جوگندر صاحب کا تعلق بھارت سے ہے، تاہم ملاقات کے دوران ان میں تعصب کا کوئی نام و نشان نہ پایا۔

اس فرشتہ انسان نے ہمارے تمام مسائل حل کر دیئے۔ میرے خاوند کو جیل سے رہائی دلوانے کے لیے کاغذی کارروائی کروائی، رہائش گاہ کا کئی ماہ کا کرایہ اور دیگر جرمانے ادا کیے۔ یہاں تک کہ پاکستان بھجوانے کے لیے ہم پانچ افراد کے لیے ٹکٹس خرید کر ہمیں پاکستان بھی بھجوا دیا ہے۔ہم اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ میں دوستی اور اتحاد کا پیغام دینا چاہتی ہوں۔ سر جوگندر سنگھ ایک سونے کا دل رکھتے ہیں، جو پاکستانیوں اور بھارتیوں کو جوڑنے کے لیے پُل کا کام کر رہے ہیں۔ ہم سب کا محبت اور سلوک سے رہنا چاہیے کیونکہ پاکستانیوں اور بھارتیوں کی زبان، ثقافت اور تاریخ بھی مشترک ہے۔“

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.