friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عوام کو سعودی حکمرانوں کے خلاف ورغلانے پرسعودی خاتون کو ساڑھے پانچ سال قیدکی سزا ہو گئی

سعودی عرب کی فوجداری عدالت نے مقامی خاتون کوحکمرانوں کے خلاف ورغلانے، دہشت گردی اور انتشار پھیلانے کے الزامات کے تحت سزا سُنا دی ہے۔ لجین الہذلول نامی خاتون غیر ملکی ایجنڈے پر عمل کرنے کا قصوروار بھی ٹھہرایا گیا۔ جس کے بعد اسے 5 سال 8 ماہ قید کی سزا سُنا دی ہے۔

عدالت کے جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مذکورہ خاتون نے حکومت کے خلاف لوگوں کو ورغلانے اور انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہوئے غیر ملکی عناصر کے ایجنڈے کی خدمت کی ہے۔لجین نے ملک کے امن وامان کو خراب کرنے کے لیے ایسے عناصر کے ساتھ تعاون کیا ہے جنہیں دہشت گردی کے قوانین کے مطابق مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔

مذکورہ خاتون نے اپنے مجرمانہ افعال کا اقرار کیا ہے، اس نے بلا کسی کسی جبر واکراہ کے تمام اعمال کا عتراف کیا ہے۔سابقہ اقرار کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی بنیاد پر فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ سابقہ اقرار کا رد بغیر دلیل کے نہیں ہوسکتا۔اس لیے لجین الہذلول کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال 8 ماہ قید کی سزا سنائی جاتی ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ مذکورہ خاتون کی سزا کی مدت سے دو سال 10 ماہ منہا کردیئے جاتے ہیں تاکہ یہ ان کے لیے اصلاح کا سبب بنے اور دوبارہ اپنے کیے کی طرف لوٹ نہ آئے۔

آئندہ تین سال تک ان سے ایسا کوئی جرم سرزد ہوا تو منہا ہونے والی مدت ملتوی تصور کی جائے گی۔سزا کے ضمن میں وہ تمام آلات اور الیکٹرانک اشیا ضبط تصور کی جائیں گی جنہیں جرم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عدالت کا جلسہ تمام ججز کی موجودگی کے علاوہ ملزم، پبلک پراسیکیوشن اور انسانی حقوق بورڈ کے نمائندے کی موجودگی میں ہوا ہے۔جج نے کہا ہے کہ مذکورہ خاتون اور پبلک پراسیکیوشن کو اپیل کا اختیار ہے، وہ قانونی مدت کے دوران جس کا عرصہ 30 دن ہے اپیل کرسکتے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.