friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بین الاقوامی مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی کی مدت میں توسیع

سعودی عرب نے بین الاقوامی مسافروں کے مملکت میں داخلے کی پابندی کی مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی میں توسیع کا فیصلہ دنیا کے کئی ملکوں میں وائرس کی تبدیل شدہ شکل سامنے آنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے تحت کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض غیر معمولی کیسز میں استثنیٰ بھی ہوگا جبکہ غیر ملکی شہریوں کو سعودی عرب سے واپس جانے کی بھی اجازت ہوگی۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اگر ضروری ہوا تو سفری پابندیوں کی مدت میں مزید توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔

کورونا وائرس کی نئی لہر اور تبدیل شدہ شکل کے کیسز رواں ماہ کے آغاز پر برطانیہ میں سامنے آئے تھے اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے کئی ملکوں تک پہنچ چکے ہیں۔ کورونا وائرس کی نئی لہر اور تبدیل شدہ شکل کے کیسز رواں ماہ کے آغاز پر برطانیہ میں سامنے آئے تھے اور مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے کئی ملکوں تک پہنچ چکے ہیں۔

اتوار کو اردن میں برطانیہ سے آنے والے ایک مسافر اور ان کی اہلیہ میں وائرس کی تبدیل شدہ شکل کی تصدیق کی گئی۔ اس سے قبل لبنان نے کہا تھا کہ جمعے کو لندن سے آنے والی ایک پرواز کے مسافر میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ دنیا کے 50 سے زائد ملکوں نے تبدیل شدہ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد برطانیہ سے سفر کرنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.