friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آگئے

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آگئے جس سے بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ ایک بارپھر بے نقاب ہوگیا۔ رواں سال جولائی میں بھارتی فوج کی جانب سے 3کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنےکی تصدیق ہوگئی ہے۔

بھارتی فوج کے افسرکیپٹن بھوپندرا سنگھ اور اس کے 2 ساتھیوں نے 3کشمیری کزنز کے قتل کے بعد موت کو فوجی مقابلہ قراردیا اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے خود ان کی میتوں پراسلحہ رکھا تاکہ بےگناہ نوجوانوں کوخطرناک دہشتگرد قراردیا جاسکے۔ یہی نہیں بلکہ سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو نامعلوم مقام پرخاموشی سے دفنا دیا تاکہ حقیقت دنیا کےسامنےنہ آسکے تاہم جب دہشتگرد قرار دے کر قتل کیےگئے نوجوانوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مقتولین کے اہل خانہ نے انہیں شناخت کرلیا۔

اہلخانہ نے بتایا کہ تینوں بے روزگار نوجوان سیبوں کےباغات میں نوکری کی تلاش کے لیے گھروں سے نکلے تھے لیکن کچھ روز سے ان سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ مقبوضہ وادی میں عوام کی جانب سے دباؤ بڑھنے اور حقائق دنیا کے سامنے آنے کےبعد بھارتی فوج نے نامعلوم مقام پر دفنائی گئی لاشیں ورثا کے حوالے کی تھیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.