friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ایران میں برفانی تودہ گرنے سے 11 کوہ پیما ہلاک

ایران کے پہاڑی سلسلے میں برفباری اور تودا گرنے کے باعث 11 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی پہاڑی سلسلے البروز میں برفانی تودا گرنے کے سبب 11 کوہ پیما ہلاک ہو گئے جن میں سے 10 جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہوئے جب کہ ایک نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ایران میں گزشتہ چار دنوں سے برفباری کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پہلے ہی دو کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی تھیں اور متعدد لاپتہ تھے۔ موسم کی خرابی کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

ایران کے ہلال احمر کے ترجمان نے بتایا کہ امدادی کاموں میں ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی شامل ہے لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے کام کی رفتار سست ہے۔ اس علاقے میں برفانی تودے گرنے کے واقعات کم ہی پیش آتے ہیں لیکن اس بار یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔واضح رہے کہ ایران کا دارالحکومت تہران البروز پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ہے جس میں کئی اسکی ریزورٹس بھی موجود ہیں اور دنیا بھر سے سیاح اس مقام کا رخ کرتے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.