friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب کی فوجی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا

سعودی عرب گزشتہ کچھ سالوں سے حوثی ملیشیا کے حملوں کی زد میں ہے، جس کے بعد وہ اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے پر خاص توجہ دے رہا ہے۔ اس مقصد کے تحت سعودی مملکت نے دفاعی شعبے کو مزید مضبوط بنا لیا ہے۔ سعودی بحری بیڑے میں جدیدترین جنگی ہیلی کاپٹر ’ایم ایچ 60آربھی شامل ہو گئے، یہ ہیلی کاپٹر چھپے ہوئے اہداف کو بھی ڈھونڈ کر نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سعودی رائل نیوی میں اس جدید ترین جنگی جہاز کی شمولیت کے لیے جبیل نیول ایئر بیس پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی رائل نیوی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد عبداللہ الغفیلی نے نئے جنگی ہیلی کاپٹر کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ اس تقریب میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے پانچویں بیڑے کے مشترکہ کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سیموائل پیپارو بھی شریک ہوئے۔

لیفٹیننٹ جنرل الغفیلی نے شاہی بحری بیڑے میں شامل ہونے والے جدید جنگی ہیلی کاپٹر کی مہارتوں کا جائزہ لینے کے بعد اس پر خاصی خوشی کا اظہار کیا اور اس سعودی بحریہ میں شاندار اضافہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگی جہاز جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے جو ظاہری اور پوشیدہ اہداف کو بھی ڈھونڈ کر انہیں ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

اس ہیلی کاپٹر کی بحری بیڑے میں شمولیت سے نیول فورسز کی طاقت میں اضافہ ہو گا اور سمندری حدود میں امن کو قائم رکھنے اور تخریبی سرگرمیوں کے خاتمے میں بڑی مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل وزارت دفاع اور جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے فوجی صنعتوں کو مقامی بنانے کے منصوبے کے تحت مقامی طور پر تیار کی جانے والی پہلی فاسٹ انٹرسیپٹر بوٹ (HSI32) کا افتتاح کیا ہے۔

یہ منصوبہ فرانسیسی کمپنی ‘CMN ‘ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد عالمی معیار کی دفاعی کشتیوں اور دیگر آلات کی تیاری کا مقامی سطح پر آغاز کرنا ہے۔ یہ جنگی بوٹ’HSI32 ‘نظام کی تیاری اتھارٹی کی ہدایت کے تحت کام کر رہی ہے۔یہ اسپیڈ بوٹ سسٹم سعودی بحری افواج کی فوجی اور سیکیورٹی کی تیاری کے لیول کو بڑھانے اور اس کی صلاحیت کو مزید بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ نیز یہ منصوبہ خطے میں سمندری سیکیورٹی فورس کو مضبوط بنانے اور مملکت کے اہم اور اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ میں بھی کردار ادا کرے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.