friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ایران کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اسرائیلی سفارتخانے ’ہائی الرٹ‘ پر

ایٹمی سائنسدان کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیوں کے پیش نظر اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ایران نے اسرائیل کو محسن فخری زادہ کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو جمعے کو مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔ایران کے سپریم لیڈر نے اس قتل کے ذمہ داروں کو ’قرار واقعی سزا‘ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ محسن فخری زادہ کی بیوہ نے سرکاری ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا کہ ’وہ شہید ہونا چاہتے تھے اور ان کی یہ خواہش پوری ہو گئی۔‘

تہران میں کچھ سخت گیر مظاہرین نے صدر ڈونلد ٹرمپ اور منتخب ہونے والے صدر جو بائیڈن کی تصاویر جلا ڈالیں، جنہوں نے کہا تھا کہ ان کی انتظامیہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں دوبارہ واپسی پر غور کرے گی۔امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کرتے ہوئے سخت گیر مظاہرین نے ایران کے وزیر خارجہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے نیوکلیئر معاہدے کے لیے مذاکرات میں تعاون کیا تھا۔

اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے سے گریز کرنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ ’ہم تحمل کا مظاہرہ کرنے اور ایسے اقدامات جن سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہو، ان سے گریز کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔جرمنی نے تمام فریقین کو ایسی کسی بھی کارروائی سے گریز کرنے کا کہا ہے جو کشیدگی میں مزید اضافہ کر دے جس کے بارے میں جرمنی کا کہنا ہے کہ ’ہمیں اس کی ابھی بالکل بھی ضرورت نہیں۔‘حملے کے گھنٹوں بعد، پینٹاگون نے اعلان کیا تھا کہ وہ یو ایس ایس نیمتز جہاز مشرق وسطیٰ میں واپس لے آیا ہے جو کہ ایک غیرمعمولی اقدام ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.