friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار

امریکا کے صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن بنی۔

چار برس پہلےجارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔ ایشیائی امریکی انتخابی مہم یا فنڈریزنگ تقاریب میں بھی جانے سےگریز کرتے تھے تاہم یہ صورتحال ڈرامائی طور پر تبدیل ہوئی اور اس کا نتیجہ صدارتی انتخاب میں سامنے آیا۔ریاست جارجیا 1992کے بعد پہلی بار کسی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کےحق میں گئی ہے۔دوسری جانب جارجیا میں ایشیائی امریکی اورپیسیفک آئی لینڈرز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے لہٰذا جارجیا میں اب ہونے والے سینیٹ الیکشن میں بھی ایشیائی امریکیوں کا کلیدی کردار ہو گا۔واضح رہے کہ جو بائیڈن سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے بعد پہلے ڈیموکریٹک امیدوار ہیں جو جارجیا سے کامیاب ہوئے ہیں، آخری مرتبہ بل کلنٹن 1996 میں جارجیا سے کامیاب ہوئے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.