ٹرمپ کی طرح میلانیا بھی خاتون اول کے منصب سے ہٹنے پر آمادہ نہیں

شوہر کی عادت بیوی میں بھی آگئی، امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا بھی اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے لگیں۔ میلانیا ٹرمپ کی جانب سے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جل بائیڈن ابھی تک فون نہیں بھی نہیں کیا گیا، نئی خاتون اول بننے پر مبارکباد تو دور کی بات میلانیا نے رسمی حال چال بھی نہ پوچھا۔

جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی جوبائیڈن کامیاب، الیکٹورل ووٹس 306 ہو گئے’میلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا‘امریکی خاتون اول میلانیا نے پھر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا,امریکی میڈیا کے مطابق جس طرح صدر ٹرمپ ہار ماننے کو تیار نہیں، اسی طرح اہلیہ میلانیا ٹرمپ بھی خاتون اول کے منصب سے ہٹنے پر آمادہ نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ناقابل شکست برتری حاصل کرکے امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں۔ جوبائیڈن 20 جنوری 2021 سے عہدہ صدارت پر براجمان ہوجائیں گے