ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 11145ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 جانوں کے ضیاں سے اموات کی کل تعداد 11145 ہو چکی ہے۔ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 11145ہو گئی۔ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 86 ہے۔
اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 11 ہزار 145 تک پہنچ گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 45 ہزار 989 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 693 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔
ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 2 ہزار112 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار613 ہو گئی ہے/