وسطی افریقی جمہوریہ ؛ مسلح جھڑپ میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا اہلکار ہلاک
ہانگوئی: وسطی افریقی جمہوریہ میں فوج اور باغی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہلکار وسطی افریقی جمہوریہ میں الیکشن کے انعقاد کے بعد باغیوں کے خلاف سرچ…