friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

70 سال سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شخص آخر کار پولیس کے ہاتھ لگ گیا

لائسنس کے  بغیر ڈرائیونگ کرنا جرم ہونے کے ساتھ اپنی اور دوسروں کی زندگی کیلئے خطرے کا باعث بھی ہے۔

 اکثر افراد بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہیں لیکن وہ جلد ہی ٹریفک پولیس کے ہاتھ لگ ہی جاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسے شخص کے بارے میں  بتانے جارہے ہیں جو گزشتہ 70 سال سےزائد عرصے سے  بغیر لائسنس کے گاڑی چلا رہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق  بدھ کے روز ناٹنگھم کے علاقے بل ویل میں  پولیس نے 84 سالہ  ڈرائیورکو گشت کے دوران روکا۔

ضرور پڑھیں: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکز

پولیس افسر  کے مطابق 1938 میں پیدا ہونے والے شخص  نے انہیں بتایا کہ وہ 12 سال کی عمر سے بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کر رہا ہے جبکہ اسے پولیس نے بھی کبھی نہیں روکا۔

پولیس کے مطابق شکر ہے کہ اس شخص کا کبھی کوئی حادثہ نہیں ہوا اور نہ کسی کو چوٹ پہنچائی۔

ضرور پڑھیں: فن مصوری کاانوکھا شاہکار،مردہ لال بیگوں پر مصوری کی جانےلگی

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.