میاں بیوی 6 منٹ میں 12 برگر کھاکر بل دیے بغیر ریسٹورینٹ سے فرار
اکثر و بیشتر مالکان اپنے ریسٹورینٹس کی تشہیر کے لیے مختلف اسکیمیں نکالتے ہیں جس میں کبھی کھانے پر اچھا خاصہ ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے تو کبھی بائے ون گیٹ ون فری جیسی پیشکش کی جاتی ہیں۔
برطانیہ کے کاؤنٹی ولٹشائر کے علاقے مارلبورو کے ایک…