دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ امریکا دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ سب سے بڑا ملک ہے جہاں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ سے بڑھ گئی جب کہ مجموعی کیسز 2 کروڑ 41 لاکھ سے تجاوز کرگئے ہیں۔
دوسرے نمبر…