حکومت حالات کو سنجیدگی سے لے
ملک کے سیاسی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ حکومت ان زمینی حقائق کو نہ صرف تسلیم کرے بلکہ ان پر عمل کرے جس کا اسے سامنا ہے ، حالات کا تقاضا یہ سوال کنا ہے کہ حکومت ڈلیوری کی جانب توجہ دے ، اور اس وقت جو بھی سیاسی ، سماجی و دیگر معاملات چل…