علاقائی موسم

کراچی ایک بار پھر پانی پانی، نشیبی علاقے زیر آب، سیلابی ریلا یوسف گوٹھ میں داخل

کراچی میں بارشوں کے نئے سلسلے سے شہر قائد ایک بار پھر پانی پانی ہو گیا، مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں موسلادھار بارش سے سیلابی ریلا یوسف گوٹھ میں داخل ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاور ہاؤس چورنگی سے دو منٹ چورنگی […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اوربلوچستان میں طوفانی بارشیں، 5 افراد جان سے گئے، 3 ڈیم ٹوٹ گئے

سندھ اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ قلعہ عبداللہ میں پانی کے بہاؤ سے 3 ڈیم ٹوٹ گئے، جس کے بعد سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کے پے درپے سلسلوں اور موسلادھار بارشوں […]

Read More
موسم

لاہور میں موسلادھار بارشیں متوقع، جنوبی پنجاب میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے نظام نے لاہور میں ڈیرے ڈال دیے، تین سے چار روز تک موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جبکہ جنوبی پنجاب میں بھی شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ لاہور شہر میں اپنے قیام کے دوران یہ بادل وقفے وقفے سے کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش برساتے رہیں گے، جس […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

بلوچستان میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے صوبے میں دوبارہ سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے، نتیجتاً پی ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں کی تباہ کن صورتحال کے بعد پی ڈی ایم اے نے […]

Read More
موسم

ملک بھر میں آئندہ ہفتے 10 سے 13 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 10 سے 13 اگست کے درمیان مزید ابر رحمت برسنے کا امکان ہے۔ ذرائع محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر، میں بارشوں کا امکان ہے، اس کے علاوہ […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق

بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق ـ صوبے میں  بارشوں  سے اب  تک 166 افراد  جاں بحق ، 75 افراد زخمی مجموعی طور  پر صوبے بھر میں 15 ہزار 337 مکانات کو نقصان  پہنچاـ بلوچستان  کے مختلف علاقوں  میں  ریلیف  سرگرمیاں  جاری، پی ڈی ایم اے ریلیف سرگرمیوں  میں  […]

Read More
موسم

کل سے مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے جبکہ کراچی میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے

کل سے مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے جبکہ کراچی میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کاامکان ہے اور مون سون سسٹم کل سے سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے جس کے تحت ٹھٹھہ، بدین، سجاول، […]

Read More
موسم

مون سون بارشیں: کراچی میں سڑکیں تالاب، پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، دریاوں میں سیلاب کا خدشہ

ملک بھر میں پے درپے مون سون بارشیں گرج برس رہی ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے جاری بارش سے صدر، زیب النسا اسٹریٹ اور اطراف کی سڑکیں تالاب بن گئیں، جبکہ محکمہ موسمیات نے لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث دریائے […]

Read More
موسم

ایران میں سیلاب سے 18 افراد جانبحق

طہران۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے پریس سیکشن نے آگاہ کیا ہے کہ حالیہ بارشون کے سلسلے کے باعث ایران کے کچھ علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے 18 افراد جانبحق ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس […]

Read More