کھیل

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیدیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں ۔بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے ۔اگست کے پلیئر آف دی منتھ […]

Read More
کھیل

جو ہونا تھا ہوگیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں ، ذکا ءاشرف کا کھلاڑیوں کو پیغام

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا ءاشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ذکاءاشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا انہوں نے کہاکہ غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اگلے میچز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ […]

Read More
کھیل

زلزلہ متاثرین کیلئے مراکش فٹبالرز کا خون کا عطیہ

مراکش میں زلزے کے باعث زخمی ہونیوالوں کیلئے فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف نے خون کا عطیہ دیا ہے ۔علاوہ ازیں کھلاڑیوں نے لوگوں سے زلزلہ متاثرین کے مدد کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔جمعے کی رات مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے کے باعث 2100 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں […]

Read More
کھیل

ریزروڈے میچ ، بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع ہوگئی ۔گذشتہ روز ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اوربھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراﺅنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو […]

Read More
کھیل

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جو کووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین ، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی ۔نوواک جو کووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔

Read More
کھیل

بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیں

کولمبو ، ایشیا کپ سپر 4 کے اہم میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کیوں کیا؟ وجہ بھی بتادی ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا آج کے میچ پر فوکس ہے ، ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے ان […]

Read More
کھیل

پاک بھارت میچ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی اپیل

ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے میچ کیلئے کراچی سمیت اندرون سندھ خاصا جنون نظر آرہا ہے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ، بڑی اسکرین نصب کی جارہی ہے ، شہریوں نے کے الیکٹرک سے اپیل کی ہے کہ میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے […]

Read More
کھیل

سوچ لیا کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے ،بابر اعظم

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ کیلئے کوچز اور کپتان سے مشورے کے بعد ٹیم کو حتمی شکل دیدی ہے ، تاہم ابھی کا اعلان ہونا باقی ہے ، پریس کانفرنس میں بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سوچ لیا ہے کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے دل […]

Read More
کھیل

ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے ، ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں ، باقی میچز سے پاک بھارت میچ کا تھوڑا فرق ہوتا ہے ۔امام الحق نے کہا کہ سب کھلاڑی انجوائے کرتے ہیں اس میچ میں اسٹار بننے کا موقع ہوتا ہے ، پاک بھارت […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں ؟ جانیں

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہونگی ، میچ کے دوران 60 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم گذشتہ روز کولمبو میں سورج نکلا رہا دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کیلئے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزروڈے بھی رکھنے […]

Read More