براؤزنگ زمرہ

شوبز

showbiz

پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی، حنا پرویز بٹ

کراچی: مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور مہوش حیات سمیت پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ حنا پرویز بٹ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے کتنی زیادہ متاثر ہیں یہ بات کسی سے چھپی ہوئی…

سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کی موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید

لاہور: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام…

ثنا جاوید کا ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین

لاہور:ثنا جاوید نے فیشن ڈیزائنرعاصم جوفا کی تیار کی گئی پی پی ای کٹ پہن کر ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ 2 گھنٹے کی فلائٹ کیلئے انہوں نے یہ کٹ پہنی اور…

اداکار صائم علی نے بھی خاموشی سے شادی کر لی

لاہور: اداکار سید صائم علی نے بھی کورونا کے دور میں خاموشی سے شادی کر لی۔ صائم علی نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تصویر شیئر کرتے ہوئے صائم نے لکھا کہ ‘چلو آؤ ایک نئی…

پاکستان کے پُرکشش ترین مردوں کی فہرست میں کون کون شامل؟

حال ہی میں ڈیلی کینن نیوز نامی ویب سائٹ نے 2020 کے پاکستان کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں شوبز اور اسپورٹس سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے…

عطاء اللہ کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے انتقال سے متعلق زیرِگردش خبروں کی تردید کردی۔ رواں برس اپریل میں سوشل میڈیا پر معروف گلوکار عطاءاللّہ خان عیسیٰ خیلوی کے انتقال کی افواہیں پھیل رہی تھیں جس کے بعد…

شادی شدہ صدف کنول کا فلموں میں آئٹم نمبر کرنے سے انکار

لاہور: اداکارہ صدف کنول نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ فلموں میں آئٹم نمبر نہیں کریں گی، شادی کے بعد آفرز آئیں جنہیں ٹھکرا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم نامعلوم افراد 2 میں آئٹم نمبر کر کے تہلکہ مچانے والی صدف کنول کا کہنا ہے کہ اب پہلے کی…

عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگے

لاہور: گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ بعض اوقات مداحوں کا پیار اتنا شدید ہوجاتا ہے کہ ڈر لگنے لگتا ہے حالانکہ جس سے محبت کی جائے اسے نقصان پہنچانے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات…

آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونےکی عمر 91 برس تھی اور وہ روم میں انتقال کرگئے۔ ہالی ووڈ…

پاکستانی ڈراموں میں مسائل پیش کرنے کا مقصد صرف فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے، ثانیہ سعید

کراچی: مشہور ڈرامہ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے…