بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، شہباز گل کی درخواست ضمانت دائر
بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے وکیل فیصل فرید چوہدری اور علی بخاری کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیاسی مقاصد کے حصول کے […]